ڈانلڈ فریل میکلوڈfgH5 eju c IZ4G 12o 5 YU cW
ڈانلڈ فریل میکلوڈ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 6 مئی 1810 |
تاریخ وفات | 28 نومبر 1872 (62 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
اعزازات | |
سی بی |
|
ترمیم |
سر ڈانلڈ فریل میکلوڈ برطانوی پنجاب کے لیفٹیننٹ گورنر تھے۔ میکلوڈ کا شمار جامعہ پنجاب (دی لاہور اورینٹل یونیورسٹی) کے بانیان میں کیا جاتا ہے۔
میکلوڈ گنج اور میکلوڈ روڈ کا نام سر ڈانلڈ فریل میکلوڈ کی یاد میں رکھا گیا تھا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ McLeod, Sir Donald Friell, an entry in: Charles Edward Buckland. Dictionary of Indian biography. London, 1906.